Saturday, September 21, 2024

چین،18سال پرانے پل کو دھماکےسے گرادیا گیا

چین،18سال پرانے پل کو دھماکےسے گرادیا گیا
June 17, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز) چین کے صوبہ سیچوان میں 18 سال پرانے  پل کو دھماکے سے گرادیا گیا۔ پل گرانے میں 4.5 ٹن بارودی مواد استعمال کیا گیا ،حکام کے مطابق  ملبے کو ضائع نہیں کیا جائے گا بلکہ اسے سڑکوں کی تعمیر میں استعمال کیا جائے گا۔ نیا پل 2020میں شہریوں کیلئے کھولا جائے گا۔