Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین کے لوگ چھٹیاں منانے سرد علاقوں میں پہنچ گئے

چین کے لوگ چھٹیاں منانے سرد علاقوں میں پہنچ گئے
January 3, 2018

بیجنگ ( 92 نیوز ) چین میں نئے سال کی چھٹیاں منانے کا سلسلہ جاری ہے۔

ایک طرف تو لوگ دلچسپ تقریبات انجوائے کررہے ہیں تو دوسری جانب لوگوں نے برفباری کا لطف اٹھانے کیلئے شمال مشرقی علاقوں کا رخ کرلیا ۔

جہاں موسم کی دلکشی کے ساتھ سیکڑوں ہائیکنگ کرنےوالوں کی صلاحیتوں کےسحر میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق ان چھٹیوں میں چالیس ہزار افراد ان علاقوں کی سیر کرچکے ہیں ۔