Saturday, July 27, 2024

چین کے صوبے سیچوان کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی

چین کے صوبے سیچوان کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی
January 31, 2016
سیچوان(ویب ڈیسک)چین کے صوبے سیچوان کے ایک ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا۔ چینی میڈیا کے مطابق  ریسکیو ٹیموں کی  آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں تاہم ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے ۔