Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چین کے صوبہ گیژو میں نوجوانوں اور بچوں کی انوکھی پریڈ

چین کے صوبہ گیژو میں نوجوانوں اور بچوں کی انوکھی پریڈ
February 27, 2018

بیجنگ ( 92 نیوز ) چین میں سال نو کے بعد موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کیلئے رنگارنگ فیسٹیول جاری ہیں، ایسی ہی ایک پریڈ کا اہتمام صوبہ گیژو میں کیا گیا۔

پریڈ میں روایتی رنگا رنگ لباس پہنے بچوں کولکڑی کی بنی کاٹھیوں پر سوار کیا گیا تھا اور یہ کسی گھوڑے پر نہیں بلکہ نوجوانوں کے کندھوں پر رکھی گئی تھیں۔

اس موقع پر بچے انوکھی سواری کا مزہ لیتے انتہائی پرجوش دکھائی دیئے ۔