Thursday, September 29, 2022

چین کے سمارٹ سٹی  نے شہریوں کی زندگیاں آسان بنادیں

چین کے سمارٹ سٹی  نے شہریوں کی زندگیاں آسان بنادیں
ہانگ ژو(ویب ڈیسک)چینی شہر ہانگ ژو کو سمارٹ سٹی بنانے کی کوششوں نے شہریوں کی زندگی آسان بنادی ۔ تفصیلات کےمطابق چینی شہر ہانگ ژو کو سمارٹ سٹی بنانے کی کوششوں نے وہاں کے شہریوں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کردی ہیں ۔ شہرکے منصوبہ سازوں نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پارکنگ کا وسیع انتظام کردیاجبکہ علاج معالجے کے لیے آن لائن سسٹم بھی متعارف کرادیا۔