Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین کے سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات، علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

چین کے سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات، علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
February 19, 2021

راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور چینی سفیر نے علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

آرمی چیف  نے کورونا ویکسین کی فراہمی پر چین کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی فورمز پر چین کی حمایت اور دفاعی استعداد کار میں اضافے پر بھی شکر گزار ہیں۔

.انہوں نے کہا سی پیک منصوبے کی تکمیل عوامی خوشحالی کا باعث ہو گی