Saturday, September 21, 2024

چین کی کیمونسٹ پارٹی کے قیام کو سو سال مکمل

چین کی کیمونسٹ پارٹی کے قیام کو سو سال مکمل
July 1, 2021

بیجنگ (92 نیوز) چین کی کیمونسٹ پارٹی کے قیام کو سو سال مکمل ہوگئے۔

بیجنگ میں صد سالہ جشن کی مرکزی تقریب ہوئی، تمام شعبوں کی خدمات کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔

چینی کیمونسٹ پارٹی کی بنیاد یکم جولائی 1921 کو رکھی گئی تھی۔