Friday, February 23, 2024

چین کی مخالفت کے باوجود اورنج ٹرین منصوبہ شروع کروائے جانے کاانکشاف

چین کی مخالفت کے باوجود اورنج ٹرین منصوبہ شروع کروائے جانے کاانکشاف
April 24, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) چین کی مخالفت کے باوجود شریف برادران کی جانب سے  لاہور میں اورنج ٹرین منصوبہ شروع کروائے جانے کاانکشاف ہوا ہے ۔ چین نے صرف لاہور پر 2ارب ڈالر خرچ کرنے کی بجائے پشاور تا کراچی ریلوے ٹریک ڈبل کرنے کی پیشکس کی تھی ۔ سیاسی ترجیحات کی وجہ سے شریف برادران نے چین کی انتہائی اہم پیشکش کو مسترد کرکے اورنج ٹرین منصوبہ سی پیک میں شامل کروایا۔