Saturday, July 27, 2024

چین کی فضاؤں پر جدید جنگی طیاروں کاراج

چین کی فضاؤں پر جدید جنگی طیاروں کاراج
August 15, 2016
بیجنگ (ویب ڈیسک)چین کی فضاؤں پرجدید جنگی طیاروں کاراج ہے ۔ چینی فضائیہ  کے ’’گولڈن ڈارٹ ‘‘  آٹھ خصوصی مقابلے ہوئے ہیں جن میں تین سو سے زائد پائلٹس نے اپنی مہارت  کے جوہردکھائے ۔