Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین کی سول ایوی ایشن فیول کی کم کھپت کےلیے نیانیوی گیشن سسٹم استعمال میں لےآئی

چین کی سول ایوی ایشن فیول کی کم کھپت کےلیے نیانیوی گیشن سسٹم استعمال میں لےآئی
August 21, 2016
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کی سول ایوی ایشن  فیول کی کھپت کم کرنے کےلئے نیانیوی گیشن سسٹم استعمال میں لےآئی۔ نئے سسٹم کوپرفارمنس بیسڈنیوی گیشن کانام دیاگیاہے ۔ چینی ماہرین کامانناہےکہ  نیانظام روایتی طریقوں سے ہٹ کرسیٹلائٹ اور پروازوں کی بنیادپرہوگا۔