Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین کی جانب سے بھیجا گیا دنیا کا پہلا کوانٹم سیٹلائٹ ڈیٹا بھیجنے لگا

چین کی جانب سے بھیجا گیا دنیا کا پہلا کوانٹم سیٹلائٹ ڈیٹا بھیجنے لگا
August 19, 2016
بیجنگ(ویب ڈیسک )چین کی جانب سے خلا میں بھیجے گئے دنیا کے پہلے کوانٹم سیٹلائٹ  سے مواد حاصل ہونے لگاہے ۔ اس بڑی کامیابی کے بعد چینی سائنسدانوں کا کہنا ہے اس جدید سیٹلائیٹ سے  دو سو دو میگا بائیٹ  بہترین ڈیٹا  وصول کیا گیا گیا  جسے نیشنل اسپیس  سائنس سنٹر میں منتقل کردیا گیا ہے۔