Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین نے کوانٹم کمیونیکیشن سیٹلائٹ خلائی مشن پربھیج دیا

چین نے  کوانٹم کمیونیکیشن سیٹلائٹ  خلائی مشن پربھیج دیا
August 15, 2016
بیجنگ(ویب ڈٰیسک)چین نے اپنا  پہلا کوانٹم کمیونیکیشن سیٹلائٹ   خلائی مشن پر بھیج دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چین دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے سب سے پہلے کوانٹم کمیونیکیشن سیٹلائٹ خلائی مشن پر بھیجا ہے ۔ دوسری طرف اس اہم  پراجیکٹ کے سربراہ سائنسدان پان جیان وی کا کہنا ہے وہ اس  منصوبے کی کامیابی کے لیے پر امید ہیں۔