Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین کا عالمی مارکیٹ میں اپنے تیل کے ذخائر کے استعمال سے انکار

چین کا عالمی مارکیٹ میں اپنے تیل کے ذخائر کے استعمال سے انکار
November 26, 2021 --- ویب ڈیسک

بیجنگ (92 نیوز) چین نے عالمی مارکیٹ میں اپنے تیل کے ذخائر کے استعمال سے انکار کر دیا۔

چینی حکام کا کہنا تھا کہ اپنی ضرورت کے مطابق تیل کے ذخائر استعمال کریں گے۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے چین ،بھارت، جاپان، کینیڈا اور آسٹریلیا سے سپلائی  بڑھانے کا کہا۔ اوپیک ممالک کے تیل کی پیداوار بڑھانے کےانکار پر امریکی صدر نے ایشیائی ممالک سے رابطہ کیا۔

ادھر اوپیک کا کہنا ہے کہ امریکا خام تیل کی پیداوار بڑھانے پر مجبور نہیں کر سکتا۔