Saturday, July 27, 2024

چین کا سیٹلائٹ دنیا بھر کا موسم مانیٹر کرے گا ،راکٹ روانہ کردیا گیا

چین کا سیٹلائٹ دنیا بھر کا موسم مانیٹر کرے گا ،راکٹ روانہ کردیا گیا
August 10, 2016
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے ہائی ریزولیشن  ایس  اے  آر سیٹیلائیٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کردیا ہے ۔ سیٹلائیٹ کے کام میں چوبیس گھنٹے دنیا بھر کا موسم مانیٹر کرنا ،ڈیزاسٹر وارننگ جاری کرنا اور چین  کی سمندری  حدود کی نگرانی کرنا شامل ہےہے ۔