Wednesday, October 5, 2022

چین کا ایسا ریسٹورنٹ، جہاں کک بھی روبوٹ اور ویٹر بھی روبوٹ

چین کا ایسا ریسٹورنٹ، جہاں کک بھی روبوٹ اور ویٹر بھی روبوٹ
بیجنگ(ویب ڈیسک)دنیا کے مختلف ممالک میں روبوٹس نے انسانوں کی جگہ ہر قسم کا کام کرنا شروع کردیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق روبوٹ اب  انسانوں کی نوکریوں پربھی قبضہ جمانےلگےہیں ۔ چین کے ایک ریسٹورنٹ میں صرف روبوٹس کاراج ہی نظر آتاہے جی ہاں ریسٹورنٹ میں روبوٹ ہی کھاناپکاتے اورکھاناپیش کرتے ہیں۔