Wednesday, December 7, 2022

چین نے 2020میں مریخ  پر ڈیرے ڈالنے کی ٹھان لی

چین نے 2020میں مریخ  پر ڈیرے ڈالنے کی ٹھان لی
  بیجنگ(ویب ڈیسک )چین نے بھی سرخ سیارے پر ڈیرے ڈالنے کی ٹھان لی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چین نے سرخ سیارے مریخ پر پہنچنے کی ٹھان لی ہے اور اس کیلئے ابھی سے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں ۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ  دوہزار بیس میں خلائی جہاز کو مریخ کی جانب روانہ کیا جائے گا۔ چینی سائنسدانوں نے  اس حوالے سے  مریخ پر اتارے جانے والے روور کی تصاویر بھی جاری کی ہیں ۔