Wednesday, October 5, 2022

چین نے ہر قسم کی کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد کر دی

چین نے ہر قسم کی کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد کر دی
September 25, 2021 ویب ڈیسک

بیجنگ (92 نیوز) چین نے ہر قسم کی کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد کر دی۔

خبرایجنسی کے مطابق کرپٹو کرنسی کی ٹرانزیکشن، لین دین اور مائننگ پر پابندی لگائی گئی۔ چینی ریگولیٹرز کے فیصلے کا دفاع کیا۔ متعدد ڈیجیٹل کمپنیوں نے فیصلے پر اظہار تشویش کیا۔