چین نے نئے طیارے سکس زیروون کاپہلاتجربہ کرلیا

بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے نئے طیارے سکس زیروون کاپہلاتجربہ کرلیا۔ تجربہ براعظم انٹارکٹکامیں کیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اہم کارنامہ سرانجام دیدیا ہے چین نے نئے طیارے سکس زیروون کا پہلا کامیاب تجربہ کر لیا ہے جبکہ یہ تجربہ براعظم انٹارکٹکا میں کیا گیا ہے ۔
ماہرین کاکہناہےکہ چینی طیارہ مائنس پچاس ڈگری سیلسئس میں بھی پروازکرسکتا ہے۔