Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین نے دی لانگ رینج سیون نامی راکٹ تیارکرلیا

چین نے دی لانگ رینج سیون نامی راکٹ تیارکرلیا
May 9, 2016
بیجنگ(ویب ڈیسک)چینی سائنسدانوں نے دی لانگ رینج نامی راکٹ تیارکرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چین نے دی لانگ رینج سیون نامی راکٹ تیارکرلیا ہے ۔ چینی سائنسدانوں کاکہناہے کہ ماحولیاتی خدشات کومدنظررکھتے ہوئے راکٹ  کی تیاری میں مائع آکسیجن اور کیروسین کا استعمال کیاگیاہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔