Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چین نے جنوبی سمندری حدود میں امریکی آبی ڈرون پکڑ لیا

چین نے جنوبی سمندری حدود میں امریکی آبی ڈرون پکڑ لیا
December 16, 2016

بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے جنوبی سمندری حدود میں امریکی آبی ڈرون پکڑ لیا  ہے،غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چینی بحریہ نے ڈرون امریکی بحری بیڑے کے سامنے پکڑا مگروہ کچھ نہ کرسکے۔ امریکا  نے چین سے آبی ڈرون کی واپسی کا مطالبہ بھی کردیا ہے ۔