چین نے سائنسی تحقیق کیلئے جدید بحری بیڑہ تیار کر لیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے سائنیٹفک ریسرچ کیلئے جدید ترین بحری بیڑہ تیار کر لیا ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ سائنسدانوں کےلئے گہرے سمندر میں نمونے لینے‘ ان کا تجزیہ کرنے اور موبائل ٹیکنالوجی لیب کی بہترین تجربہ گاہ ہے۔ بحری بیڑہ پہلے سفر پر رواں برس مئی میں روانہ ہو گا۔