Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین نے تحقیقی مقاصد کیلئے یوگان سنسنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

چین نے تحقیقی مقاصد کیلئے یوگان سنسنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
May 15, 2016
شنگھائی (ویب ڈیسک) چین نے اپنا یوگان 30 ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیٹلائٹ کو چین کے شمال مشرقی صحرا گوبی کے جیکوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے روانہ کیا گیا۔ سیٹلائٹ کو تجربات‘ زمین کے سروے‘ فصل کی پیداوار کے تخمینے اور آفات سے بچاﺅ کےلئے استعمال کیا جائے گا۔ یوگان 30 ایک لانگ مارچ ٹو ڈی راکٹ کو لے کر روانہ ہوا۔ یہ راکٹ چین کے تحقیقاتی مشن کا حصہ ہیں۔ چین نے پہلا یوگان سیریز کا پہلا سیٹلائٹ یوگان ون 2006ءمیں خلا میں بھیجا تھا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔