Saturday, July 27, 2024

چین: نوجوان نے ڈرون سے گفٹ بھیج کر روٹھی ساس کو منا لیا

چین: نوجوان نے ڈرون سے گفٹ بھیج کر روٹھی ساس کو منا لیا
February 5, 2017

شنگھائی (ویب ڈیسک) چین میں ایک نوجوان نے اپنی روٹھی ہوئی ساس کو منانے کیلئے ان کے گھر ڈرون کے ذریعے گفٹ بھیجا۔

ساس صاحبہ داماد کی اس کارگزاری پر اتنا خوش ہوئیں کہ واپسی پر ڈرون کے ساتھ ایک زندہ مرغ بھیج کر اپنی رضامندی کا اظہار کردیا۔