Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین: نوجوان نے موٹرسائیکل پر 237 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کو چھو لیا

چین: نوجوان نے موٹرسائیکل پر 237 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کو چھو لیا
October 6, 2015
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں ایک شخص نے 237 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے موٹرسائیکل چلا کر دھوم مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 30سالہ نوجوان پانگ نے بیجنگ کی سینتیس اعشاریہ پانچ کلومیٹر طویل رنگ روڈ کا فاصلہ 13منٹ 43 سیکنڈ میں طے کیا۔ مقررہ حد رفتار سے تین گنا زیادہ موٹرسائیکل چلانے پر نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پانگ کو جنوبی صوبے گوانگشی سے گرفتار کر کے دارالحکومت منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کی رنگ روڈ پر موٹر سائیکل چلاتے ہوئے بنائی گئی ویڈیو نے چین میں انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی تھی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔