چین میں ’’ہوکو آبشار‘‘ دیکھنے ڈیڑھ لاکھ سیاح امڈ آئے
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کے شہر یی چوان میں ’’ہوکو آبشار ‘‘کو دیکھنے ڈیڑھ لاکھ سیاح امڈ آئے، اس آبشار کو ملک بھر میں خاص مقام حاصل ہے۔
تفصیلات کےمطابق چین کے شہر یی چوان میں ہوکو آبشار کو دیکھنے کیلئے ڈیڑکھ لاکھ سیاح دوڑے چلے آئے ہیں ۔
واضح رہے کہ چین کےقومی دن پر سیاحوں کی بڑی تعداد نے اس جگہ کا رخ کیا ہے۔