Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چین میں پانڈا بھی نئے سال کا جشن منانےمیں مصروف

چین میں پانڈا بھی نئے سال کا جشن منانےمیں مصروف
February 15, 2018

بیجنگ ( 92 نیوز)  چین میں جہاں انسان نئے سال کی خوشیاں منارہے ہیں، وہیں جانور بھی کسی سے پیچھے نہیں۔

چین میں خوبصورت پانڈابھی سال نو کے موقع پر خوشی سے نہال دکھائی دے رہا ہے۔

پانڈا نے خوبصورت کھلونوں کےساتھ مستیاں کرتے پانڈا کی شرارتوں نے آنے والوں کے دل موہ لئے ۔