Monday, October 3, 2022

چین میں ٹرین کی بوگیوں سے مشابہہ یونیورسٹی تعمیر

چین میں ٹرین کی بوگیوں سے مشابہہ یونیورسٹی تعمیر

بیجنگ ( 92 نیوز ) چین کے لوگ  دنیا کو حیران کر دینے  کی صلاحیت سے مالا مال ہیں ۔ تصویر میں نظر آنےوالی ٹرین دیکھنے میں زیر زمین چلنے والی عام سی ٹرین کی بوگی لگ رہی ہے ۔

لیکن حقیقت میں یہ ایک یونیورسٹی کے کلاس روم اور کوریڈور ہیں جسے زیر زمین یا سب وے ٹرین کی طرز پر بنایا گیا ہے ۔

اس منفرد عمارت مٰں پڑی تمام چیزوں کو فنگر پرنٹ سکینر کے بعد ہی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔