چین میں من چلوں کا روپ بدل کررقص
بیجنگ (ویب ڈیسک )چین میں فنکار نے نوجوانوں کو مختلف روپ دے دئیے، پھر کیا تھا من چلوں نے ڈانس کرکے سماں باندھ دیا۔
تفصیلات کےمطابق چین میں ایک پروفیشنل فنکار نے نوجوانوں کو مختلف روپ میں ڈھال دیا جس کے بعد من چلوں نے ڈانس کرکے سماں باندھ دیا ہے ۔ من چلے فنکاروں نے اس خوبصورت ڈانس سے لوگوں کو بھی خوب تفریح فراہم کی اورساتھ خود بھی موج مستی کرتے رہے۔