Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین میں عالمی ایئرشو کا انعقاد، پائلٹوں کے شاندار کرتب

چین میں عالمی ایئرشو کا انعقاد، پائلٹوں کے شاندار کرتب
October 16, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز) چین کے مشرقی شہر رونگ چینگ میں ایئر شو نے سماں باندھ دیا۔ ائیر شو میں  چین، امریکا، برطانیہ، جرمنی اور روس کی 12 ٹیمیں شریک ہوئیں۔ اس موقع پر ماہر پائلٹوں نے فضاؤں میں شاندار کرتبوں کا مظاہرہ کیا، آسماں پر مختلف ڈیزائنز بناتے اور عمودی اڑان بھرتے سٹنٹس کو دیکھ کر شائقین بھی دنگ رہ گئے۔ شائقین نےجان جوکھن میں ڈالنے والوں کو دل کھول کر داد دی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔