Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین میں سولہویں ڈیجیٹل نمائش کا آغاز

چین میں سولہویں  ڈیجیٹل نمائش کا آغاز
August 4, 2018
بیجنگ( 92 نیوز) چین میں سولہویں  ڈیجیٹل نمائش کا آغاز ہوگیا ،شہریوں کی بڑی تعداد بھی نمائش دیکھنے کیلئے پہنچ گئی۔ چائنا جوائے نامی اس نمائش میں نت نئی ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی ،جسے شرکاء نے بھی خوب سراہا ۔ شہری مختلف  گیمز کے کرداروں کو اصل زندگی میں دیکھ کر خوب لطف اندوز بھی ہوتے رہے ،نمائش سے گیمز ڈویلپرز کیساتھ ساتھ ڈیزائنرز کی بھی  خوب پذیرائی ہوئی۔