Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین میں سفید ٹائیگر کے جڑواں بچوں کی رونمائی

چین میں  سفید ٹائیگر کے جڑواں بچوں کی رونمائی
August 13, 2018
چونگ کنگ( 92 نیوز) چین کے علاقے چونگ کنگ کے تھیم پارک میں سفید ٹائیگر کے جڑواں بچوں کی رونمائی کردی گئی۔ بڑی بڑی آنکھیں اور  سفید جسم پر سیاہ لکیریں لیے معصوم سے بچے سب کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں ، اس موقع پر دونوں اپنے نگران کے ساتھ خوب اٹھکیلیاں کرتے نظر آئے۔ پارک میں آنے والے بچے بھی ان کے ساتھ گھل مل رہے ہیں۔