Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چین میں سال نو کو خوش آمدید کہنے کیلئے انوکھا سرپرائز

چین میں سال نو کو خوش آمدید کہنے کیلئے انوکھا سرپرائز
February 5, 2018

بیجنگ ( 92 نیوز ) سب مسافر ہوجائیں تیار ، زمین کی جانب جانے والی ٹرین سٹیشن پر پہنچ چکی ہے ،  اس اعلان کے ساتھ ہی ایک فنکارہ ماؤتھ آرگن پر سریلی دھنیں بجائے  اور دوسری جانب روبوٹس کی فوج گشت کرنے لگے تو دال میں کچھ کالا تو لگتا ہی ہے۔

لیکن جناب یہ تو چینی سال نو کو خوش آمدید کہنے کا ایک انداز ہے ، چین کے شہر نانجنگ کے ہائی سپیڈ ریلوے سٹیشن پر میوزیکل سرپرائز نے سب کو دنگ کر ڈالا۔

 ننھے روبوٹس کے ساتھ فنکاروں اور بچوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔