Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چین میں سالانہ فش فیسٹیول کا آغاز

چین میں سالانہ فش فیسٹیول کا آغاز
December 26, 2015
  بیجنگ(ویب ڈیسک)مچھلیوں کی شامت آگئی،جی ہاں چین میں سالانہ فش فیسٹیول کا آغاز ہوچکا ہے،جس میں سیکڑوں مچھیرے اپنی قسمت آزمانے چیگن جھیل پہنچ گے،مچھلیوں کو پکڑنے کیلئے مچھیروں نے جال بچھا رکھے ہیں،ٹھنڈ کی پروا کیے بغیر ہر کوئی بڑی مچھلی پکڑنے کا خواہش مند ہے۔