Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین میں دو اسپیس شپ خلا میں بھیجنے کی تیاریاں مکمل

چین میں دو اسپیس شپ خلا میں بھیجنے کی تیاریاں مکمل
August 13, 2016
بیجنگ(92نیوز)چین کے جیکوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر میں شین زو الیون اسپیس شپ  اور تیان گونگ ٹو سپیس  لیب کو خلا میں بھیجنے کی تیاریاں جاری ہیں ۔ ماہرین کا کہنا ہے لانچ سائٹ تیار ہے بہت  جلد اس خلائی مشن کو روانہ کردیا جائے گا تاہم اس حوالے سے کوئی تاریخ نہیں دی گئی ہے ۔