Thursday, September 19, 2024

چین میں جشن بہاراں کے سلسلے میں لالٹین فیسٹیول

چین میں جشن بہاراں کے سلسلے میں لالٹین فیسٹیول
February 18, 2018

بیجنگ ( 92 نیوز ) چین میں جشن بہاراں کی رنگا رنگ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے ملک بھر کی گلیوں کو دیدہ زیب لالٹینوں سے سجایا گیا ہے۔

مختلف اشکال سے بنی لالٹینیں رات کی تاریکی میں جب روشن ہوتی ہیں تو دیکھنے والا دنگ رہ جاتا ہے ، کہیں جیلی فش  تو کہیں گھڑسوار جنگجو کھڑے ہیں ۔

چینی قمری سال کی مناسبت سے کتے کی شبیہ والی لالٹین بھی سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔