Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چین میں تعمیراتی کام کے دوران کرین گرنے سے 18 افراد ہلاک، 18 زخمی

چین میں تعمیراتی کام کے دوران کرین گرنے سے 18 افراد ہلاک، 18 زخمی
April 14, 2016
ڈونگ گوان (ویب ڈیسک) چین میں تعمیرات کے دوران بڑی گرین گرنے سے اٹھارہ افراد ہلاک جبکہ اٹھارہ زخمی ہوگئے۔ واقعہ جنوبی چین کے شہر ڈونگ گوان میں پیش آیا۔ چینی شہر ڈونگ گوان میں اسی ٹن وزنی کرین گرنے سے اٹھارہ افراد جان سے گئے۔ دیگر اٹھارہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ چار زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ حادثے کے وقت عمارت میں 139 افراد موجود تھے۔ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ تعمیراتی کمپنیوں کی جانب سے ہلاک ہونے والوں کے ورثا اور زخمیوں کی امداد کے لیے تیس لاکھ ڈالر کی رقم جاری کر دی گئی ہے۔