Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چین میں برف کے بڑے سے باؤل میں مزیدار نوڈلز کی تیاری

چین میں برف کے بڑے سے باؤل میں مزیدار نوڈلز کی تیاری
February 26, 2018

بیجنگ ( 92 نیوز ) چین میں سال نو کی خوشیاں مختلف اور دلچسپ انداز میں منائی جاتی ہیں ۔ دریائے ہوئی چن پر بھی ایسا ہی کچھ کیا گیا جہاں برف سے بنے چار میٹر قطر کے باؤل میں روایتی ڈش تیار کی گئی ۔

باؤل میں 250کلو گرام نوڈلز، 600کلو گرام سوپ، 25 کلو گرام گوشت اور تیس کلو گرام سبزیاں  شامل تھیں ۔

غذائیت سے بھرپور ڈش کی تیاری میں 20 روز لگے ۔