Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چین میں انوکھا لالٹین شو، ڈرونز نے روشنیاں بکھیردیں

چین میں انوکھا لالٹین شو، ڈرونز نے روشنیاں بکھیردیں
March 4, 2018

بیجنگ( 92 نیوز ) چین کے شمال مشرقی شہر شی ژان میں انوکھا لالٹین شو ہوا ، جس میں روائتی کاغذی لالٹینوں کے بجائے روشنیوں بکھیرتے جدید ڈرونز استعمال کئے گئے۔

پانچ سو رنگ برنگے ڈرونز مختلف شکلیں بناتےاورمختلف کرداروں کو واضح کرتےدکھائی دیئے۔

جدید ڈرونز دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے تہواروں پر بھی اب ٹیکنالوجی کا راج ہوگا ۔