Thursday, September 29, 2022

چین ،مچھیروں نے منجمد جھیل میں سوراخ کر کے مچھلیاں پکڑ لیں

چین ،مچھیروں نے منجمد جھیل میں سوراخ کر کے مچھلیاں پکڑ لیں

بیجنگ ( 92 نیوز ) سرما کے فشنگ سیزن کا آغاز ہواتو برف سے جمی چاگان جھیل پر رونقیں بکھر گئیں ۔

چین کی طویل ترین جھیلوں میں سے ایک اس جھیل کے پانچ سو مربع کلومیٹر تک مچھیروں نے مچھلیوں کا شکار شروع کردیا ہے۔

 مچھلیوں کے شکار کا کام سورج طلوع ہونے سے بھی پہلے شروع کردیاگیا ۔

مچھیروں نے برف میں سوراخ کر کے مچھلیوں کا شکار کرنا شروع کر دیا ہے ۔