بیجنگ ( 92 نیوز) چینی صوبے یونان میں ایک انوکھا میلہ سجا گیا جہاں چین ، ویتنام اور لاؤس کے مصورں کی جانب سے بیلوں پر خوبصورت تصاویر بنائی گئیں ۔
میلے میں تینوں ممالک کی ثقافت کو دلفریب انداز میں پیش کیا گیا تھا ۔ کسی نے بیل پر ڈریگ تو کسی نے پھول بنائے ۔ اس تمام عمل کے دوران بیل چارہ کھانے میں مگن رہیں ۔