Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چین عرب خطے میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے والا ملک بن گیا

چین عرب خطے میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے والا ملک بن گیا
July 25, 2017

دبئی (ویب ڈیسک)چین عرب خطے میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے والا ملک بن گیا۔

چین کےسرکاری میڈیا کے مطابق  عرب خطے میں چینی سرمایہ کاری کا حجم ایک سو ننانوے اعشاریہ تریسٹھ ارب یوآن کے ساتھ امریکا اور یو اے ای سے بڑھ گیا ہے۔ گلوبل ٹائمز کے مطابق خطے میں یو اے ای کی سرمایہ کاری ایک سو دو اعشاریہ چھیاسی ارب یوآن کے ساتھ  دوسرے جبکہ امریکہ سینتالیس اعشاریہ سینتیس ارب یوآن سرمایہ کاری کے ساتھ تیسرے نمبر پرہے۔رپورٹ کے مطابق سرمایہ کاری کے حجم میں اضافے کی بڑی وجہ چین کا ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ ہے۔