Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چین : سلک وے ریلی کے دوران گاڑیوں اور ٹرکوں نے دھوم مچادی

چین : سلک وے ریلی کے دوران گاڑیوں اور ٹرکوں نے دھوم مچادی
July 18, 2017

بیجنگ (ویب ڈیسک )چین میں سلک وے ریلی کے دلچسپ ایونٹ کا انعقاد ، صحرائی ٹریک پر گاڑیوں اور ٹرکوں نے  خوب دھوم مچائی،،ریلی لیڈرسیبسٹین لوب  کو  نویں مرحلے میں تباہ کن کنڈیشنز کا سامنا کرنا پڑا۔

تفصیلات کےمطابق چین میں  سلک وے ریلی کےدلچسپ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا ریس میں گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ٹرک بھی ان ایکشن ہوئے  فتح کا جھنڈا گاڑنے کیلیے ڈرائیورز نے صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے صحرائی ٹریک میں ڈرائیورز کی عمدہ پرفارمنس نے شائقین کو حیرت میں ڈال دیا۔ یورکی اور حامی کے درمیان حادثے کے باعث ریلی لیڈر سیبسٹین لوب  کو  نویں مرحلے میں تباہ کن کنڈیشنز کا سامنا کرنا پڑا۔ اسٹیفن پیٹرارسنیل نے ہمت دکھائی سب سے پہلے مقررہ فاصلہ طے کر کے میدان مار لیا ،،ٹرکوں کی ریس میں ایئرٹ مردیف بازی لے گئے۔