Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین: اولڈ ہوم میں آگ لگنے سے اڑتیس افراد ہلاک، چھے افراد جھلس گئے، دو افراد کی حالت تشویشناک، امدادی کارروائیاں جاری

چین: اولڈ ہوم میں آگ لگنے سے اڑتیس افراد ہلاک، چھے افراد جھلس گئے، دو افراد کی حالت تشویشناک، امدادی کارروائیاں جاری
May 26, 2015
چین (ویب ڈیسک) چین میں ایک اولڈ پیپلز ہوم میں آگ لگنے سے اڑتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ چین کے صوبے حنان کے شہر پنگ ڈنگ شان میں ایک عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس کو نجی اولڈ ہوم کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے تمام اپارٹمنٹس کو لپیٹ میں لے لیا۔ اڑتیس افراد جھلس کر دم توڑ گئے جبکہ چھے افراد کو جھلسنے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔