Wednesday, November 30, 2022

چین ،انسانی چین سے خاتون کو منجمد جھیل سے نکال لیا گیا

چین ،انسانی چین سے خاتون کو منجمد جھیل سے نکال لیا گیا

بیجنگ ( 92 نیوز ) چین میں خاتون اپنے دو بچوں سمیت منجمد جھیل میں پھنس گئی ۔ جسے انسانوں نے ہاتھوں کی چین بنا کر نکال لیا۔

چین کے شہر نانگشان میں ایک خاتون اپنے دو بچوں سمیت جمی ہوئی جھیل میں پھنس گئی  ۔ خاتون کو مصیبت میں دیکھ کر قریب ہی موجود  ایک درجن سے زائد افراد جمع ہوئے اور  بیس میٹر لمبی انسانی زنجیر بنا کر تینوں کو مصیبت سے باہر نکال لیا ۔