Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین ، ہینان کی ائیرلائن نے جانوروں کو ساتھ لیجانے کی مشروط اجازت دیدی

چین ، ہینان کی ائیرلائن نے جانوروں کو ساتھ لیجانے کی مشروط اجازت دیدی
January 24, 2018

بیجنگ ( 92 نیوز ) چینی صوبے ہینان کی ا یئر لائن نے چند شرائط کے ساتھ پالتو جانورں کو کیبن میں ساتھ لے کر سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

شرائط یہ ہیں کہ جانور اپنے کریٹ میں رہیں گے ۔  کریٹ اور جانور کا وزن پانچ کلو گرام سے زائد نہ ہو ۔

دو سے زائد جانور کیبن میں نہیں لائے جا سکتے۔  اس اعلان کے بعد پالتو جانوروں سے محبت کرنے والے افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔