Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چین ، مصوروں نے بیلوں پر خوبصورت تصاویر بنا دیں

چین ، مصوروں نے بیلوں پر خوبصورت تصاویر بنا دیں
January 6, 2018

بیجنگ ( 92 نیوز) چینی صوبے یونان میں ایک انوکھا میلہ سجا  گیا جہاں چین ، ویتنام اور لاؤس  کے مصورں کی جانب سے بیلوں پر خوبصورت   تصاویر بنائی گئیں  ۔

میلے میں  تینوں ممالک کی ثقافت کو دلفریب انداز میں پیش کیا گیا تھا ۔ کسی نے بیل پر  ڈریگ تو کسی نے پھول بنائے  ۔ اس تمام عمل کے دوران بیل  چارہ  کھانے  میں مگن رہیں ۔