Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چین ، برفباری میں پانڈہ کی شرارتوں نے دل موہ لئے

چین ، برفباری میں پانڈہ کی شرارتوں نے دل موہ لئے
January 29, 2018

بیجنگ ( 92 نیوز ) چین میں برفباری میں پانڈہ کی شرارتوں نے دیکھنے والوں کے دل موہ لئے ۔

پانڈے کا ایک ہی مشغلہ ہےلپ برف ہو اوربہت سی ہو ۔ برف میں کھیلنا کودنا مستیاں کرنا ہی پانڈے کی زندگی ہے۔ 

چین کےعلاقے ژیان میں ہونے والی برفباری نے ژیان وائلڈلائف پارک کے جانوروں کیلئے تفریح کا نیا موقع پیداکر دیا ۔

دیگر جانوروں کیساتھ  یہ پانڈہ بھی برف سے خوب لطف اندوز ہو رہا ہے ۔