Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چینی کمپنی ٹائی ٹینک جہازکی نقل تیار کریگی

چینی کمپنی ٹائی ٹینک جہازکی نقل تیار کریگی
December 7, 2016

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی ایک کمپنی نے ٹائی ٹینک جہازکی نقل تیار کرنی شروع کردی۔ کمپنی انتظامیہ کا کہنا ہے دو سو انہتر میٹر لمبا یہ جہاز اگلے سال کے آخر تک مکمل ہو جائے گا۔ اس جہاز کے اندر بالکل اصلی ٹائی ٹینک جیسی سہولتیں میسر ہوں گی۔