Sunday, November 27, 2022

چینی موبائل کمپنی نے بلندترین سطح پر تیار کی جانیوالے لا ئیوسٹریمنگ کا ریکارڈ قائم کردیا

چینی موبائل کمپنی نے بلندترین سطح پر تیار کی جانیوالے لا ئیوسٹریمنگ کا ریکارڈ قائم کردیا
سٹاک ہوم(ویب ڈٰیسک)چین کی موبائل کمپنی نے  سویڈن میں زمین سے بلند ترین سطح پر تیار کی جانے والی لائیو سٹریمنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردکھایا۔ تفصیلات کےمطابق چینی موبائل کمپنی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے کمپنی نے سویڈن میں زمین سے بلند ترین سطح پر تیارکی جانیوالی لائیو سٹریمنگ کا نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔ ایک موسمیاتی غبارے کی ڈیوائس کے ساتھ لگاکر موبائل کے ذریعے  اٹھارہ ہزار میٹر کی بلندی تک لائیو سٹریمنگ کی گئی ہے ۔