Saturday, July 27, 2024

چینی قمری سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے نیویارک میں ڈاگ شو

چینی قمری سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے نیویارک میں ڈاگ شو
January 31, 2018

نیویارک ( 92 نیوز ) چینی قمری سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے نیویارک میں ڈاگ شو کا آغاز ہوگیا ۔  

شو میں  امریکا سمیت 17 ممالک کے 3200  کتے لائے گئے  ہیں، شو کی خاص بات اس میں صرف چینی خطے میں پائے جانے والے کتے تھے۔

 چائینیز کریسٹڈ، پَگ، پکین گیس نسل کے کتوں کو ان کے مالک انتہائی سجا کر لائے  ، چینی قمری سال کو کسی نہ کسی جانور سے ماخوذ کیا جاتا ہے،

اس بار یہ سال کتے کے نام کیا گیا ہے، ڈاگ شو 13 فروری تک جاری رہے گا ۔